ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی)کے سینئر لیڈراور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈی راجہ نے کہا ہے کہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی(جے این یو)کی طالبہ اور ان کی بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی
ہے۔
مسٹر راجہ نے کہا کہ ان کے پاس ایک فون آیا۔
انہوں نے کہا کہ فون کرنے والا شخص ہندی میں بات کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ وہ کیوں اے بی وی پی اور بی جے پی سے دشمنی مول لے رہے ہیں